( انصاف کے دروازے بند) میرا کمرہ پنجرہ بنا دیا گیا . عمران خان بنام چیف جسٹس بانی پی ٹی آئی نے چیف جسٹس کو خط لکھا ہے اور ہم یہ خط دینے یہاں آئے ہیں. علیمہ خان. پولیس نے علیمہ خان کو چیف جسٹس سی ملنے کی اجازت نہیں دی ۔
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہنیں چیف جسٹس پاکستان کو عمران خان کا خط دینے سپریم کورٹ پہنچ…



