نیب ترامیم کالعدم قرار ، حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ، نیب جواب مسترد ، 10 سالہ بجٹ کا ریکارڈ طلب قانون معطل کرنا پارلیمنٹ کی توہین ہے ۔ نیب ترامیم میں کون ساغیرآئینی کام ہوا ہے وہ بتادیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ، نیب کا جمع کردہ جواب مسترد ،نیب سے 10…