اکتالیسویں چیف آف دی ائیر سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کا ایرمین گالف کلب اینڈ ریکریشنل پارک، کورنگی کریک میں آغاز۔ ائیر وائس مارشل زبیر حسن خان، صدر ائیر مین گالف کلب اینڈ ریکریشنل پارک نے چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔
اکتالیسویں چیف آف دی ائیر سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کا ایرمین گالف کلب اینڈ ریکریشنل پارک، کورنگی کریک میں…

