بجلی قیمتوں میں کمی کیلیے 17جنوری کو ملک گیر مظاہروں اور آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان آئی پی پیز معاہدوں کے خاتمہ سے حکومت کے بقول قومی خزانہ کو ڈیڑھ ہزار ارب تک کا فائدہ ہوا ہے تو بجلی ٹیرف پر عوام کو فائدہ کیوں نہیں دیا جارہا۔..حافظ نعیم الرحمن
حافظ نعیم الرحمن کا بجلی قیمتوں میں کمی کیلیے 17جنوری کو ملک گیر مظاہروں اور آئندہ کا لائحہ عمل دینے…