بجلی ٹیرف معاہدہ پر پروپیگنڈہ کا نقصان عوام کو، فائدہ حکومت کو ہورہا ہے.امیر جماعت معاہدہ پر عملدرآمد کے لیے دھرنا، لانگ مارچ، شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتالوں سمیت تمام آپشنز موجود ہیں تاجر رہنماؤں سے گفتگو
لاہور ( ویب نیوز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ معاہدہ پر اپوزیشن جماعتوں میں…