حکومت بجلی کی قیمتیں کم کرے ورنہ ملک گیر احتجاج ہو گا ۔حافظ نعیم الرحمن حکومت پر واضح کر دیا ہے کہ عوام کو ریلیف نہ ملا توجماعت اسلامی کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہوگا
حکومت بجلی کی قیمتیں کم کرے ورنہ جماعت اسلامی ملک گیر احتجاج کا آغاز کرے گی۔حافظ نعیم الرحمن حکومت پر…