بجلی کے بلوں میں کمی.. پاور ٹیرف کم کرنے کا اعلان ( صوبائی کابینہ کا فیصلہ ) صوبائی کابینہ نے قائد اعظم تھرمل پاور پرائیویٹ لمیٹڈ اور پنجاب تھرمل پاور پرائیویٹ لمیٹڈ کے ٹیرف میں کمی کی منظوری دی۔
لیبر ڈیپارٹمنٹ میں رجسٹرڈ ورکرز اور کان کنوں کے لئے راشن کارڈ کی منظوری ، ویپنگ (Vaping) سنٹر بند کرنے…


