( سیلابی تباہی ہولناک داستانیں ) پانی ہی پانی، بحالی شروع نہ ہو سکی نوشہرو فیروز میں کمال ڈیرو کے قریب ماہی جو بھان کا زمیندارہ بند ٹوٹ گیا ، 50 سے زائد دیہات ڈوب گئے۔
متاثرہ علاقوں میں 5 سے 7 فٹ تک سیلابی پانی موجود ہے، سیکڑوں ایکڑ پر کاشت فصلیں تباہ ہو چکی…

