صدارتی معافی کی طرح نیب سے معافیاں دی جا رہی ہیں، بدنیت لوگوں کے ہاتھ میں اتھارٹی دی جاتی رہی، چیف جسٹس ہم نے ترمیمی قانون میں ایک اور چیز دیکھی، ایم ایل اے کے تحت حاصل شواہد کی حیثیت ختم کر دی گئی،چیف جسٹس عمرعطابندیال
نیب ترامیم کیس ، اٹارنی جنرل سے دلائل طلب،وکیل پی ٹی آئی کو دلائل تحریری صورت میں جمع کرانے کی…