نیشنل اکنامک کونسل اجلاس… 1 ہزار ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور اجلاس میں نئے مالی سال کی معاشی شرح نمو، زراعت، صنعت، سروسز سیکٹر کے اہداف کی منظوری پر مشاورت . برآمدات کا ہدف 35 ارب ڈالر مقرر۔
پلاننگ کمیشن میں بلوچستان میں این 25 کیلئے بجٹ میں کٹوتی کر دی گئی، این 25 کیلئے 120 ارب کی…

