’’ہم کسی کیلئے خطرہ نہیں‘‘ افغان وزیر داخلہ اسحاق ڈار نے افغانستان کے حوالے سے مثبت باتیں کیں، کسی کی جانب سے بھی برادرانہ بیانات کا ہم خیرمقدم کرتے ہیں۔ سراج الدین حقانی
پاکستان کے وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان کے حوالے سے مثبت باتیں کیں، اور میں یہ کہنا چاہتا ہوں…

