جنسی ہراسانی کیس، صدر کا ڈی جی پیمرا کی برطرفی کا حکم، 25 لاکھ روپے جرمانہ متعلقہ حکام حکم نامے پر مکمل عمل درآمد اور مقررہ مدت کے اندر اندر رجسٹرار وفاقی محتسب کو عملدرآمد رپورٹ فراہم کریں،ہدایت
یہ بات شک سے بالاتر ہے کہ خاتون ملازم کو ملزم نے زبانی، فحش، جنسی اور توہین آمیز تبصروں اور…