متنازع یوٹیوبر عادل راجہ ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، 10 ہزار پاونڈ جرمانہ ریٹائرڈ میجر عادل راجہ اپنے خلاف بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی جانب سے برطانوی عدالت میں دائرکردہ ہتک عزت کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست میں ناکام رہے
متنازع یوٹیوبر عادل راجہ برطانوی عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، 10 ہزار پاونڈ جرمانہ لندن ( ویب…