لاہور ہائی کورٹ کا بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس2021 پر عدم اطمینان بلدیاتی ایکٹ کی بعض شقیں ماورائے آئین ہیں، بیوروکریسی جو کچھ کررہی ہے وہ ٹھیک نہیں ، جسٹس شاہد جمیل خان
اٹارنی جنرل بیرسٹر خالد جاوید خان اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس 23دسمبر کو معاونت کے لئے طلب عدالت کے…