دہشتگردی امن کیلئے خطرہ.. پڑوسیوں سے مستحکم تعلقات چاہتے ہیں شہباز شریف بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت موجود ہیں، سربراہ اجلاس سے خطاب
پاکستان ہمیشہ کثیرالجہتی، مکالمے اور سفارت کاری کی طاقت پر یقین رکھتا ہے، کسی بھی ملک کے لیے خودمختاری اور…

