محبِ وطن، باصلاحیت اور باحوصلہ عوام.. بلوچستان کا اصل سرمایہ ہیں.فیلڈ مارشل بلوچستان میں دیرپا خوشحالی کے لیے سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ سید عاصم منیر
نوجوانوں کو بااختیار بنانا اور ان کی رہنمائی کرنا پائیدار ترقی کے لیے نہایت ضروری ہے، بلوچستان میں دیرپا خوشحالی…

