اویس لغاری نے اپریل کے بجلی کے بلوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی۔ بجلی کے بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی ڈالر کے لحاظ سے سہہ ماہی اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹس کی وجہ سے ہوئی ہے
عیدالفطر کے موقع پر وفاقی حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام کو اپریل کے بجلی کے بلوں میں کمی کی…