اسلام آباد میں دہشت گردی کا خطرہ، ممکنہ خودکش بمبار کی تصویر بھی جاری ممکنہ دہشت گرد ذاکر خان کا تعلق خیبر پختو نخواسے ہے، وفاقی دارالحکومت میں داخل ہونے کی کوشش کریگا
اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ ، مختلف مقامات پر چیکنگ شروع ، پولیس کی شہریوں سے تعان کی اپیل…