بلوچستان میں سیلابی ریلوں میں بہہ جانے اورکچے مکانات گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل،20افراد زخمی ہوئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
کئی علاقوں میں سڑکیں اور پل سیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے ٹریفک بھی معطل،متاثر علاقوں میں امدادی کارروائی تیز…