غزہ ،ننھا بچہ شدید سردی کے باعث دم توڑ گیا،6دنوں میں ہائپو تھرمیا سے مرنے والے بچوں کی تعداد 5ہوگئی غزہ میں اسرائیلی نسل کشی میں کم از کم 45 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زیادہ زخمی ہوچکے ہیں۔ بچوں اور خواتین کی ایک بہت بڑی تعداد بھی شامل ہے۔
غزہ ،ننھا بچہ شدید سردی کے باعث دم توڑ گیا،6دنوں میں ہائپو تھرمیا سے مرنے والے بچوں کی تعداد 5ہوگئی…