جان سے مارنے کی سازش ہو رہی ، پیغام ریکارڈ کروا دیا، کچھ ہوا تو سب سامنے آ جائے گا،عمران خان کبھی کوئی انقلاب کو نہیں روک سکا، اس انقلاب کو اب دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی..سیالکوٹ جلسے سے خطاب
جان سے مارنے کی سازش ہو رہی ، ویڈیو پیغام ریکارڈ کروا دیا، مجھے کچھ ہوا تو سب سامنے آ…