آزاد جموں کشمیر پر حملے کی دھمکی احمقانہ اور بزدلانہ سوچ ہے۔ کشمیری قیادت دشمن نے اگر میلی آنکھ سے بھی آزاد کشمیر کی طرف دیکھا تو اسکی آنکھ پھوڑ دی جائے گی
فاروق حیدر، سردار عتیق، لطیف اکبر،خواجہ فاروق ،شاہ غلام قادر، چوہدری محمد یاسین کا ردعمل مظفرآباد (ویب نیوز) بھارتی جنرل…