بھارت کا پانی روکنا جنگی اقدام..عالا قا ئی امن و استحکام کو سنگین خطرہ ہے.نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھارت نے اپریل2025 میں سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل کیا، بھارتی اقدام عالمی قانون اورویاناکنونشن کے آرٹیکل 26کی خلاف ورزی ہے۔ سفارتکاروں سے خطاب
دریائے چناب کے بہاؤ میں رواں سال دومرتبہ غیر معمولی تبدیلیاں ریکارڈ کی گئیں، 30 اپریل تا21مئی اور7تا15دسمبر2025پانی کے بہاؤ…

