سپریم کورٹ؛ پی آئی اے میں 80 پائلٹس سمیت 250 بھرتیوں کی درخواست مسترد نئے ملازمین کو تنخواہیں کہاں سے دینگے؟ انہیں کن عہدوں پر اور کیوں بھرتی کرنا ہے، بزنس پلان اور ریونیو کی تفصیلات بھی بتائی جائیں،عدالت
مزید 80 پائلٹ کیا کرینگے جب ٹوٹل جہاز ہی 30 ہیں، فنانشل آفیسر نے تو خوبصورت تصویر کشی کی ہے…

