انتظامیہ کی نااہلی، پی آئی اے کے بیرون ملک بند اسٹیشنز کے فنڈز پاکستان منتقل نہ ہوسکے، رپورٹ قوانین کے تحت بیرون ملک بند اسٹیشنز کے ایک ارب 70 لاکھ روپے کے فنڈز کی فوری پاکستان منتقلی ضروری تھی
لمبے عرصے تک رقم منتقل نہ ہونا پی آئی اے کے لیے اضافی مالی بوجھ کا باعث بنا،رپورٹ کراچی (ویب…