خان کی آنکھوں کا معائنہ… بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے۔ رپورٹ ڈاکٹر عارف نے آنکھ کا معائنہ کیا لیکن علاج کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے۔
بانی کی صحت کا مسئلہ سب سے اہم ہے، صحت کے معاملے پر مداخلت کی ضرورت ہے،اس پر فیصلہ محفوظ…

