عمران خان نے دائیں آنکھ میں بینائی میں کمی کی شکایت کی تھی۔ بانی پی ٹی آئی کا علاج آپریشن تھیٹر میں جراثیم سے پاک ماحول اور نگرانی میں کیا گیا..رانا عمران سکندر
عمران خان کی آنکھ کے معائنے کی تصدیق، پمز ہسپتال نے تفصیلات بتا دیں اسلام آباد: (ویب نیوز) پمز ہسپتال…

