بی ایل اے کی گھناؤنی سازش ناکام، خودکش حملے کیلئے تیار کم عمر بلوچ طالبہ کو بچا لیا گیا کالعدم تنظیموں بی ایل اے اور بی ایل ایف سے منسلک نیٹ ورک نے ایک کم عمر بلوچ بچی کو ورغلا کر خودکش حملے کے لیے تیار کرنے کی کوشش کی
..4.. (بی ایل اے کی گھناؤنی سازش ناکام) خودکش حملے کیلئے تیار کم عمر بلوچ طالبہ کو بچا لیا گیا…


