آئی ایم ایف شرائط ، سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرنے کا فیصلہ سرکاری افسر بے نامی جائیداد نہیں رکھ سکیں گے، افسروں اور ان کے اہل خانہ کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرنا لازم قرار دیا گیا ہے: نوٹیفکیشن جاری
آئی ایم ایف شرائط پر عمل شروع، گریڈ 17 تا 22 سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرنے کا…