اسٹیبلشمنٹ حکومت اپنے تابعداروں اور اپوزیشن اپنے فرمانبرداروں کی بناتی ہے…امیر جماعت اسلامی سراج الحق مسلط اشرافیہ امریکا اور برطانیہ میں جا کر کہتا ہے کہ اس دفعہ ہمیں موقع دو، ہم آپ کے زیادہ فرمانبردار رہیں گے
لاہور (ویب نیوز ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ حکومت اپنے تابعداروں اور اپوزیشن اپنے…