ملک بھر کے تاجر بجلی کے کمرشل بلوں پر سیلزٹیکس کے ظالمانہ نفاذ کو مسترد کرتے ہیں۔ محمد کاشف چوہدری یہ ٹیکس واپس نہ لیا گیا تو وزارت خزانہ ،بجلی کمپنیوں کے دفاتر کے باہر دھرنوں اور ملک گیر شٹرڈاؤن کا راستہ اختیار کریں گے
اسلام آباد میں مرکزی تنظیم تاجران پنجاب کے عہدے داران کے اجلاس سے خطاب اسلام آباد (ویب نیوز) مرکزی تنظیم…