بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہوگئی،کوئٹہ آفت زدہ قرار، ایمرجنسی نافذ قلعہ سیف اللہ، ژوب، پشین، ہرنائی اضلاع سب سے زیادہ متاثر ہوئے ،مسلم باغ، قمرالدین اور خشنوب میں سیلابی صورتحال ہے
خشنوب میں رابطہ پل سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے ریسکیو اہلکاروں کو متاثرین تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا…