برآمدات میں کمی، پہلی ششماہی میں ملکی تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا رواں مالی سال پہلی ششماہی میں 15 ارب18 کروڑ ڈالرسے زائد برآمدات ہوئیں، 6 ماہ میں درآمدات34 ارب38 کروڑ ڈالرسے زیادہ کی ریکارڈ کی گئیں۔
اسلام آباد ( ویب نیوز ) رواں مالی سال کے 6 ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر…

