پاکستان وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ پائیدار روابط قائم کرنا چاہتا ہے، ڈاکٹر عارف علوی تاجکستان کے ساتھ تجارتی و اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت ہے
دونوں برادر ممالک کی ترقی کیلئے تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے اقدامات کیے جائیں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی سکیورٹی فورسز…