لاہور ہائیکورٹ،وفاقی حکومت سے توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات طلب توشہ خانہ سے خریدے گئے تحائف کی تفصیلات فراہم نہیں کی جا سکتیں، وکیل وفاقی حکومت
لاہور (ویب نیوز) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے توشہ خانہ سے خریدے گئے تحائف کی تفصیلات طلب…