پی ٹی آئی کے 35 ارکان کے استعفے منظور ، الیکشن کمیشن نے ڈی نوٹیفائی کر دیا شاہ محمود قریشی، اسد عمر، مراد سعید، قاسم سوری، پرویز خٹک،فواد چوہدری، اسد قیصر، علی زیدی، عمر ایوب ،شیخ راشد شفیق اور دیگر ڈی نوٹیفائی ہونے والوں میں شامل
اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلئے، الیکشن کمیشن نے ڈی نوٹیفائی کر…