پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست خارج یہ کیسی درخواست ہے؟، پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل میں آپ کو کیا ایشو ہے؟عدالت کا استفسار
پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کے خلاف درخواست دائر کی ، درخواست گزار نے مفادِ عامہ میں یہ درخواست دائر…