خیبرپختونخوا گندم کی ترسیل پر غیر آئینی پابندیاں.. سنگین تشویش کا باعث قرار ایسی پابندیاں نہ صرف صوبے کی غذائی تحفظ کو متاثر کرتی ہیں بلکہ آئین میں درج معاون وفاق کی روح کے بھی خلاف ہیں۔. گورنر فیصل کریم کنڈی
ایسی پابندیاں نہ صرف صوبے کی غذائی تحفظ کو متاثر کرتی ہیں بلکہ آئین میں درج معاون وفاق کی روح…

