لوگ بھٹک کر پٹری سے اتر گئے واپس لانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ گرینڈ جرگے سے خطاب میری حکومت میں بلوچستان کے ساتھ معاشی یا سماجی ناانصافی کا کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا ، ترقی وخوشحالی اور بدامنی اکٹھے نہیں چل سکتی
اگلے مالی سال میں بلوچستان کا ترقیاتی بجٹ 250 ارب روپے ہوگا، شہباز شریف بلوچستان کے عمائدین بتائیں کون سی…

