پاکستان وقت کے ایک اہم دوراہے پر کھڑا ہے ، راجہ پرویز اشرف فیصلہ کرنا ہے کہ ترقی پسند پاکستان کو منتخب کرنا ہے یا بہتان تراشی اور منافرت کی نذر ہو کر تقسیم در تقسیم ہو نا ہے
قومی اسمبلی میں عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد سپیکر قومی اسمبلی کا خطاب اسلام آباد (ویب نیوز) نومنتخب سپیکر…