کورونا وائرس،ملک بھر میں مزید 27افراد جاں بحق، اموات 29219 تک پہنچ گئیں،7963نئے کیسز رپورٹ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11.31 فیصد ریکارڈ کی گئی،این سی او سی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مہلک عالمی وبا کوروناوائرس کے باعث ملک بھرمیں مزید27 افراد جاں بحق ہوگئے،کل اموات 29219 تک…