سگریٹ چوری کے الزام میں نئی دہلی کے تہاڑ جیل میں قید18 سالہ مسلمان لڑ کے کا قتل ..چچا نے بتایا کہ اسے بے دردی سے مارا گیاہے۔.مقتول ذیشان کے کندھے، بازو اور گھٹنے میں فریکچر تھاجبکہ پسلیاں بھی ٹوٹی ہوئی تھیں
سگریٹ چوری کے الزام میں نئی دہلی کے تہاڑ جیل میں قید18 سالہ مسلمان لڑ کے کا قتل نئی دہلی(ویب…