(ترلائی اندوہناک واقعہ ) مسلمانوں میں تفریق کی ناپاک سازش ناکام ہوگئی بہادرنوجوان نے دہشت گرد کو روکنے کی کوشش کی، نوجوان کی قربانی کو قوم سنہرے حروف میں یاد رکھے گی۔وزیراعظم شہباز شریف
و زیراعظم نے عون عباس کےلواحقین کوایک کروڑروپیہ دینےکا اعلان کیا جب کہ شہدا کی فیملیزکو 50 لاکھ روپے دے…

