قومی بجٹ ٢٥-٢٦… سول اور ملٹری تنخواہوں پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا ( وزیر خزانہ محمد اورنگزیب) دنیا پاکستان کی معاشی بہتری کی رفتار پرحیران ہے، پاکستان میکرواکنامک استحکام کی جانب گامزن ہے، تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کر رہے ہیں۔ وزیر خزانہ
ٹیکس نظام میں اصلاحات لا رہے ہیں، پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی سے معیشت پرمثبت اثرات ہوئے، ایف بی آر…

