قومی نقصان ختم کرنے کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ ضروری تھا،نگران حکومت پچھلے 10 سالوں میں گیس ذخائر کم ہوتے جا رہے ہیں .رواں مالی سال بھی قیمتیں نہ بڑھاتے تو 400 ارب کا نقصان ہوتا
قومی نقصان ختم کرنے کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ ضروری تھا،نگران حکومت اوگرا کو اس سال 697 بلین روپے…