بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی؟سپرنٹنڈنٹ جیل سے ایک ہفتے میں جواب طلب اگر جیل سپرنٹنڈنٹ کا جواب مطمئن نا کر سکا تو توہین عدالت کی کارروائی کریں گے، جسٹس ثمن رفعت امتیازکے ریمارکس
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر کیوں پابندی لگائی؟ عدالت کی سپرنٹنڈنٹ جیل کو ایک ہفتے میں جواب جمع…