قرآن پاک کی بے حرمتی… مشتعل مظاہرین نے ملزم کو تھانے سے باہرنکال کر مار ڈالا ننکانہ صاحب: قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں شہری کی ہلاکت پر 2 پولیس افسران معطل
سینکڑوں مشتعل مظاہرین کا تھانہ واربرٹن پر دھاوا، تھانہ کی بلڈنگ میں گھس کر تھانہ کا فرنیچراور کمپیوٹر وغیرہ توڑ…