کراچی، بارش سے تھڈو ڈیم اوورفلو. ندیاں بپھر گئیں، پانی آبادیوں میں داخل، فوج طلب ملیر، ایم نائن، سہراب گوٹھ، خمیسو گوٹھ، لیاری ندی، ملیر ندی، مچھر کالونی سمیت دیگر علاقے ڈوب گئے۔
پانی متعدد رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا، ملیر، ایم نائن، سہراب گوٹھ، خمیسو گوٹھ، لیاری ندی، ملیر ندی، مچھر کالونی…

