عمران خان کی آنکھ کا تیسرا پروسیس مکمل، بینائی تسلی بخش قرار بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ان کی رضامندی سے پمز ہسپتال لایا گیا جہاں انہیں تیسرا اینٹی وی جے ایف انجیکشن لگایا گیا
پمز ہسپتال میں عمران خان کی آنکھ کا تیسرا پروسیس مکمل، بینائی تسلی بخش قرار اسلام آباد ( ویب نیوز)…

