کسی قانون کو نہیں مانتا، ہر جگہ فوجی کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں: ٹرمپ تائیوان چین کا حصہ ہے تاہم وہ نہیں سمجھتے کہ شی جن پنگ ان کے دورِ صدارت میں تائیوان پر فوجی کارروائی کریں گے
صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ ان کے فیصلے بین الاقوامی قوانین سے محدود نہیں ہیں، میری اپنی اخلاقیات، میرا…

